NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی سے دو فیکٹریاں زمیں بوس،  4 ریسکیو اہلکار جاں بحق ،13  زخمی

کراچی صنعتی ایریا میں آتشزدگی سے دو فیکٹریاں زمیں بوس، 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق ،13 زخمی

Pak Admin by Pak Admin
13 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) صنعتی ایریا میں 2 فیکٹریوں میں آتشزدگی کے بعد دونوں عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، ملبے تلے دب کر 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق اور13 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نیو کراچی صنعتی ایریا میں 2 فیکٹریوں میں آگ لگ گئی، مسلسل آگ کے نتیجہ میں عمارتیں کمزور ہوگئیں ،بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کولنگ کے عمل کے دوران دونوں عمارتیں گر گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ آگ سے متاثرہ ایک فیکٹری تولیہ بنانے کی تھی جبکہ دوسری میں اسپیئر پارٹس تیار کئے جاتے تھے، واقعہ میں 4 ریسکیو اہلکار جاں بحق اور 11 فائر فائٹرز سمیت 13 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے چاروں ریسکیو اہلکاروں کی لاشیں نکال لی ہیں، جاں بحق افرادکی شناخت محسن،افضال،سہیل اور خالد شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فیکٹری گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان سے تفصیلات حاصل کیں۔

Previous Post

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

Next Post

سینیٹ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں نے الیکشن فنڈزکی فراہمی کا بل مسترد کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

سینیٹ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں نے الیکشن فنڈزکی فراہمی کا بل مسترد کردیا

عمران  امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، کارکن خلاف نعرے لگا رہے ہیں،شیری رحمان

عمران امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، کارکن خلاف نعرے لگا رہے ہیں،شیری رحمان

آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے

آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے

currency

اسٹیٹ بینک رواں برس عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price 2024

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

مکی آرتھرنے   ہیڈ کوچ  کا عہدہ سنبھالنے کے لیے  وقت مانگ لیا

مکی آرتھرنے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے وقت مانگ لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023