NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

Pak Admin by Pak Admin
17 فروری , 2024
in تازہ ترین, شوبز
A A
0

لا ہور(نئی تا زہ رپو رٹ ): پاکستان کی مقبول اداکارہ حنا الطاف نے اپنے شوہر آغا علی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

ایک حالیہ انٹرویو میں ٹی وی ہوسٹنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نے متعدد امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

حنا الطاف نے پاکستانی ڈراموں میں دکائے جانے والے خواتین کے کرداروں پر اعتراضات کے بارے میں کہا کہ یہ دیکھنے والوں پر منحصر ہے، جس دن لوگ ایسے ڈرامے دیکھنا چھوڑ دیں گے ان ڈراموں کو اشتہار ملنا بند ہو جائیں گے۔ اور پھر پروڈیوسر ایسے ڈرامے بنانا بند کر دیں گے۔ ان ڈراموں کے ناظرین کی ایک بڑی تعداد ہے، اس لیے وہ صرف ریٹنگ میٹرز پر انحصار نہیں کرتے۔

جب حنا سے مستقبل کے فلمی منصوبوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیں گی۔

Tags: AGHA ALIHINA ALTAFآغا علیحنا الطاف
Previous Post

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Next Post

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کر نے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کر نے کا فیصلہ

judges letter, SC bench

الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری خزانہ کی سپریم کورٹ طلبی

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات  بحال کرنے  پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

سفارت خانہ کھولنے بارے بات چیت کے لئے ایرانی وفد ریاض پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا

justice munib supreme court

سپریم کورٹ، جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023