NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

Pak Admin by Pak Admin
12 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سول مقدمات میں مرضی کے بغیر ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے. شادی کے عرصے میں پیدا ہونے والے بچے کی ولدیت پر شک نہیں کیا جا سکتا۔

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیوانی مقدمات میں بغیر مرضی کے ڈی این اے ٹیسٹ شخصی آزادی اور نجی زندگی کیخلاف ہے، آئین کا آرٹیکل 9 اور 14 شخصی آزادی اور نجی زندگی کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔

جائیداد تنازع کے ایک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے تاج دین،زبیدہ بی بی اور محمد نواز کے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا ڈی این اے سے متعلق حکم کالعدم قرار دے دیا۔

جسٹس منصور علی شاہ نے سات صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ میں کہا ہے کہ تاج دین اور زبیدہ بی بی کیس میں فریق ہی نہیں تھے.جن کے ڈی این کا حکم دیا گیا ۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نجی زندگی کا تعلق انسان کے حق زندگی کے ساتھ منسلک ہے، مرضی کے بغیر ڈی این اے ٹیسٹ نجی زندگی میں مداخلت اور بنیادی حق کی خلاف ورزی ہے، فوجداری قوانین کی بعض شقوں میں مرضی کے بغیر ڈی این اے ٹیسٹ کی اجازت ہے مگر سول مقدمات میں نہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون شہادت کے مطابق جو بچہ شادی کے عرصے میں پیدا ہو، اس کی ولدیت پر شک نہیں کیا جا سکتا۔

Previous Post

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ:کراچی اور راولپنڈی میں میچز کے ٹکٹ فروخت کے لیے دستیاب

Next Post

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

شہباز شریف فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

شہباز شریف فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

karachi earthquake

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری گرفتار

شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023