NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

شہباز شریف فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا

Pak Admin by Pak Admin
12 اپریل , 2023
in تازہ ترین
A A
0

فیصل آباد (نئی تا زہ رپورٹ ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خصوصی رمضان پیکج کی تقسیم کے مقام کا دورہ کیا تاکہ مستحق افراد میں آٹے کی مفت تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے۔

منگل کو فیصل آباد کے دورے کے دوران وزیر اعظم نے جمع ہونے والے ہجوم سے بات چیت کی جو مفت آٹا لینے آئے ہو ئے تھے ، انہوں نے تقسیم کے انتظامات کے بارے میں دریافت کیا اور تقسیم کےعمل کو بھی دیکھا۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور متعلقہ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے. عوام بالخصوص معمر خواتین نے وزیراعظم کے دورہ پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

Tags: Shahbaz Sharif
Previous Post

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

Next Post

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج  ہوگا
قومی

وزیرِاعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیرِاعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے، جہاں نائب وزیراعظم یعقوب عبداللہ اوعلو ایوبوف اور دیگر اعلیٰ...

Read more
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ
قومی

امریکہ کا دورہ مکمل ، وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اور امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے۔...

Read more
حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،  بھارت سےبات چیت  پرتیار ہیں، شہباز شریف
اہم خبریں

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، بھارت سےبات چیت پرتیار ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل ترین معاشی چیلنجز کا...

Read more
Next Post
karachi earthquake

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کر نے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کر نے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

coal mine blast

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر سے اموات کا مقدمہ درج، فیکٹری مالک گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023