NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سندھ ، کندھ کوٹ  کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، ایس ایچ اوعبداللطیف میرانی شہید

سندھ ، کندھ کوٹ کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ، ایس ایچ اوعبداللطیف میرانی شہید

Pak Admin by Pak Admin
3 اپریل , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

کندھ کوٹ ( نئی تازہ رپورٹ)‌ سندھ میں کندھ کوٹ کے کچہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری پولیس آپریشن میں ایس ایچ اوعبداللطیف میرانی ڈاکوئوں سے مقابلے میں شہید ہوگئے۔

کندھ کوٹ پولیس نے کچےکے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران راستے سیل کر رکھے ہیں، ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق کندھ کوٹ آپریشن جاگیرانی گینگ کے خلاف کیا جا رہا ہے، آپریشن کے لئے ضلع بھرکی پولیس طلب کرلی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی عرفان سمو ں نے بتایا کہ ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایس ایچ او عبداللطیف میرانی ڈاکوئوں شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سمیت 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں سکھر منتقل کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق کندھ کوٹ مقابلے کے دوران 10 ڈاکو ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں اور علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Previous Post

اسحاق ڈاررواں ماہ واشنگٹن میں امدادی اداروں کو ا صلاحات بارے بریفنگ دیں گے

Next Post

سپریم کورٹ ، تین رکنی بنچ نے پنجاب ، خیبر پختون خوا انتخابات بارے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
judges letter, SC bench

سپریم کورٹ ، تین رکنی بنچ نے پنجاب ، خیبر پختون خوا انتخابات بارے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے ہیں، آخری شرط پر بات جاری ہے، وزیر اعظم

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی متفقہ  منظوری دے دی

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی

جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ  کو عہدے سے ہٹا دیا

جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Iran Helicopter crash

ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت تمام مسافر جاں بحق

محکمہ داخلہ  نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی  لگا دی

محکمہ داخلہ نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی لگا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023