NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی متفقہ  منظوری دے دی

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
3 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔

پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی۔سینیٹ میں قرارداد پر وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ملک کی معیشت سود سے پاک ہو، حکومت سود کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کر رہی ہے۔

سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔یاد رہے کہ شرعی عدالت نے سود کے کاتمہ کا فیصلہ کیا تھا جس پر سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی طرف سے اپیلیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھیں تاہم بعد ازاں حکومت کی طرف سے اپیلیں واپس لے لی گئیں۔

Previous Post

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے ہیں، آخری شرط پر بات جاری ہے، وزیر اعظم

Next Post

جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ  کو عہدے سے ہٹا دیا

جسٹس فائز کا خط،حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

جسٹس مظاہرمعاملہ پرجوڈیشل کونسل ارکان کوجسٹس فائزاورجسٹس طارق کا خط

جسٹس مظاہرمعاملہ پرجوڈیشل کونسل ارکان کوجسٹس فائزاورجسٹس طارق کا خط

ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی

ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023