NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
17 مارچ , 2023
in سندھ
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے،ایکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لئے 25 سے 28 مارچ تک کی تاریخیں مقرر کی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق ٹریبونل یکم سے 4 اپریل تک اپیلیں نمٹائیں گے اور ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے۔

Previous Post

لاہور ہائی کورٹ، عمران خان کی اسلام آباد اور لاہور میں درج 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

Next Post

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ روپے کے انعام کا علان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ  روپے کے انعام  کا علان

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ روپے کے انعام کا علان

چین  سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کی پیشی کے لئے عدالت ایف8 سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

درہ آدم خیل ، انتہائی مطلوب دہشت گرد ظفری دو ساتھیوں سمیت ہلاک

speaker punjab assembly

ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہو گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023