NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

Pak Admin by Pak Admin
15 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی سابق وزیر داخلہ اور پارٹی رہنما اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔

پی ٹی آئی رہنما سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق گفتگو کررہے ہیں۔

مبینہ آڈیو میں یاسمین راشد اعجاز شاہ کو کہتی سنائی دیتی ہیں کہ خان صاحب نے اس وقت کہا ہے کہ سارے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو فون کرو۔

اس پر اعجاز شاہ نے جواب دیا کہ ہم کر رہے ہیں، یاسمین راشد نے عمران خان کی ہدایات سابق وزیر کو دیتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ بندے لےکرپہنچیں۔

یاسمین راشد نے انہیں کہا کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ان ( ایم این ایز اور ایم پی ایز) کوکہو فوری پہنچیں جو نہیں پہنچے گا اسے میں ٹکٹ نہیں دوں گا، خان صاحب نے یہ بات ڈائریکٹلی کہی ہے۔ ویڈیو پر یاسمین راشد کا فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

Previous Post

پولیس اور رینجرز نے زمان پارک علاقہ خالی کردیا، وکلا اور کارکن جمع، عمران خان سامنے آگئے

Next Post

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم

صورتحال بہت خراب ہے،عمران خان سے کہیں گرفتاری دے دیں،ڈاکٹریاسمین راشد کی صدرعلوی کو فون کال

صورتحال بہت خراب ہے،عمران خان سے کہیں گرفتاری دے دیں،ڈاکٹریاسمین راشد کی صدرعلوی کو فون کال

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری یقین دہانی  ٹرائل کورٹ  میں پیش کرنے کا حکم

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری یقین دہانی ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چیف کمشنر کی زیر صدارت آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں اہم فیصلے

چیف کمشنر کی زیر صدارت آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں اہم فیصلے

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023