NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

Pak Admin by Pak Admin
12 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, سندھ, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ، رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق ایم پی اے ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا۔فوری طور پر ان کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

کراچی میں پولیس کی جانب سے علی الصبح پی ٹی آئی کے ایک اور رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔پارٹی ترجمان کا کہنا ہےکہ پولیس چھاپے کے وقت ایم پی اے راجا اظہر گھر پر موجود نہیں تھے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پولیس کی جانب سے راجا اظہر کی فیملی کو ہراساں کیا گیا۔

Previous Post

دفعہ 144 کے بعد لاہور میں رینجرز طلب

Next Post

لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاستدان نہیں، مریم نواز

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاستدان نہیں، مریم نواز

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی  نے  ریلی کل  تک  ملتوی کر دی

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی نے ریلی کل تک ملتوی کر دی

طلبا و طالبات میٹرو ٹرین اور بس میں مفت  سفر کریں گے، پنجاب کابینہ کا فیصلہ

طلبا و طالبات میٹرو ٹرین اور بس میں مفت سفر کریں گے، پنجاب کابینہ کا فیصلہ

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan Cricket Board PCB

کینیڈا لیگ، بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہیں ہوں گے، پی سی بی

واٹس ایپ کون کون سے  موبائل فونز پر بند ہورہی ہے، مکمل فہرست

واٹس ایپ کون کون سے موبائل فونز پر بند ہورہی ہے، مکمل فہرست

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023