NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عثمان خان نے  36 گیندوں پر پی ایس ایل  کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

عثمان خان نے 36 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی, کھیل
A A
0

راولپنڈٰ ( نئی تازہ رپورٹ) پی ایس ایل 8 کے میچ میں ملتان سلطانز کے عثمان خان نے ٹورنامنٹ کی تیز ترین سنچری بنا نے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

عثمان خان نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں ہفتہ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 36 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ جو پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری ہے۔

ایک روز قبل ملتان سلطانز کے ہی رائیلی روسو نے 41 گیندوں پر سنچری بناکر اپنا ریکارڈ توڑا تھا اس سے قبل روسو نے 2020 میں گلیڈی ایٹرز کے خلاف 43 گیدوں پر سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ تاہم ہ نیا ریکارڈ صرف ایک دن ہی قائم رہ سکا اور اسے عثمان خان نے توڑ دیا۔

Tags: PSL 2023Usman Khan century
Previous Post

عمران خان کا اتوار کو انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

Next Post

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپرلیگ8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے...

Read more
پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر
اہم خبریں

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 8 PSL کے پہلے ایلیمینٹر میں پشاور زلمی Peshawar Zalmi نے اسلام آباد...

Read more
لاہور قلندرز کو  84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو...

Read more
پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم،  کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم، کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 8 کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے لاہور...

Read more
Next Post
گلیڈی ایٹرز کو  سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف  کی دوڑ سے باہر

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد  کر دی

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی

دفعہ 144 کے بعد لاہور میں رینجرز طلب

دفعہ 144 کے بعد لاہور میں رینجرز طلب

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

کراچی، تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج گرفتار،راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

rauf pti spokesman

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اسلام آباد میں حملے کے دوران زخمی

سائرہ انور ایف آئی اے  میں پیش نہ ہوئیں، دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

سائرہ انور ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئیں، دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023