NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان اور افغانستان 25 مارچ سے  ٹی 20 سیریز میں مد مقابل ہوں گے

پاکستان اور افغانستان 25 مارچ سے ٹی 20 سیریز میں مد مقابل ہوں گے

Pak Admin by Pak Admin
8 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین, کھیل
A A
0

کابل ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آغاز 25 مارچ کو شارجہ میں ہوگا، افغان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کا اعلان کردیا۔

افغان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مطابق پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ ہفتہ 25 مارچ، دوسرا پیر 27 مارچ اور تیسرا بدھ29 مارچ کوشارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک افغان ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

پی ایس ایل میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو پاکستانی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔معلوم ہوا ہے کہ سیریز سے قبل قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نہیں لگایا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی کپتانی میں ٹ 22 مارچ کو شارجہ روانہ ہوگی۔

Tags: Afghanistan cricket teamPAK-AFGHAN-CRICKETPakistan Cricket TeamPakistan vs AfghanistanSharjah Cricket Series
Previous Post

عمران خان کی ملاقات کی خواہش، بطور آرمی چیف میرا کام نہیں سیاستدانوں سے ملاقات کروں، جنرل عاصم منیر

Next Post

محکمہ داخلہ نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی لگا دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
محکمہ داخلہ  نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی  لگا دی

محکمہ داخلہ نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی لگا دی

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا  کے خلاف ایف آئی آر درج

قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو نکال دیا ، ڈگریاں بھی منسوخ

شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 6 دہشتگرد مارے گئے

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سینیٹ میں آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور

Imran Khan bail

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا حکم جاری ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023