NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا،25 افراد  گرفتار

اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا،25 افراد گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
28 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرکے 25 افراد کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے جبکہ ہجوم میں سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت متعددافراد کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق منصوبے کے تحت جوڈیشل کمپلیکس اور ہائی کورٹ پر حملے کی کوشش کی گئی۔
پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے رہنما ہجوم کی قیادت کررہے تھے، ہجوم کو نقصان کے لیے اکسایا اور توڑ پھوڑ پر آمادہ کیاگیا، جوڈیشل کمپلیکس میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، پولیس نے حکمت عملی سے ہائی کورٹ میں ایسے کسی ممکنہ اقدام کو روکا۔

پولیس کے مطابق 25 افراد گرفتار کر لیے ہیں اور دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، مزید گرفتاریوں کے لیے مختلف صوبوں میں پولیس ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

Previous Post

بے نطیر انکم سپورٹ پروگرام ، سہ ماہی رقم سات سے بڑھا کر نو ہزار روپے کر دی گئی

Next Post

اینٹی کرپشن پنجاب کا بزدار کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
Next Post
اینٹی کرپشن پنجاب کا   بزدار  کابینہ کے  رکن عبدالحئی دستی کے   گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

اینٹی کرپشن پنجاب کا بزدار کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر پرچھاپہ ، غیر ملکی کرنسی سمیت کروڑوں روپے برآمد

احتساب عدالت، اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس

حکومت نے پیٹرول پانچ روپے، لائٹ ڈیزل 12 روپے فی لیٹر سستا کر دیا

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر سمیت تین ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کرانے کا حکم دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Chief election commissioner

صوبائی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

گوجرانوالہ، انسداد دہشتگردی عدالت کا رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023