NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چوہدری شجاعت ہی  مسلم لیگ (ق)  کے صدر رہیں گے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

چوہدری شجاعت ہی مسلم لیگ (ق) کے صدر رہیں گے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
31 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی صدر برقرار رکھنے کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر چند روز قبل فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو منگل کو سنایا گیا۔الیکشن کمیشن نے ق لیگ ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو کالعدم قراردیا ہے۔ ای سی پی کے فیصلے میں کہا گیا ہےکہ چوہدری شجاعت مسلم لیگ (ق) کے صدر برقرار رہیں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو ق لیگ کی ورکنگ کمیٹی کی طرف سے پارٹی صدارت سے ہٹا نے کا اعلان گیا تھا۔ اس سلسلہ میں جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں (ق) لیگ کے مشاورتی اجلاس کے دوران چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے .جبکہ ان کی جگہ ان کے بھائی چوہدری وجاہت حسین کو پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا تھا طارق بشیر چیمہ کو ہٹاکر کامل علی آغا کو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل بنا نے کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔

Tags: Ch ShujaatECP
Previous Post

پی ٹی سی ایل کی 1.2 ارب ڈالرزمیں ٹیلی نار خریدنے کی تیاری

Next Post

امید ہے حکومت آئی ایم ایف کے تقاضوں کے مطابق 9ویں جائزہ کو مکمل کرےگی۔ مشن چیف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

election commision senate
قومی

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن کا انتباہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان اسمبلی کو سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025 تک...

Read more
national assembly party position 2024
صفحہ اول

الیکشن 2024: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن)...

Read more
ECP election commission pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے الیکشن سے قبل سرکاری افسران اور ٹیچرز...

Read more
Sunni Itehad council seats
قومی

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سنی اتحاد کونسل نے پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کی شمولیت...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف  کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

امید ہے حکومت آئی ایم ایف کے تقاضوں کے مطابق 9ویں جائزہ کو مکمل کرےگی۔ مشن چیف

پشاور   دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

پشاور دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے  مہنگا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی، گھریلو سلنڈر 703، کمرشل سلنڈر 2706 روپے مہنگا

گجرات پولیس کے لئے مزید 205  آسامیوں کی منظوری

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور، جوہرٹاؤن کیفے میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور، جوہرٹاؤن کیفے میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

supreme court pakistan

سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023