NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

Pak Admin by Pak Admin
20 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

لندن (نئی تازہ مانیٹرنگ )سابق وزیراعظم قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہم پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، عمران کے 4 سال میں عوام بدحال ہوگئے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ پاکستان کے خراب حالات ٹھیک کرنا ہماری ذمہ داری ہے، عمران کے 4 سال میں عوام بدحال ہوچکے،پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی 4 سالہ حکومت کا موازنہ ہمارے ساتھ نہ کیا جائے۔

مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع

ادھرمسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپس آنے کی تیاریاں شروع ہیں ان کی واپسی کی تاریخ کی تصدیق ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔اس سے قبل مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا تھاکہ ر مریم نواز 29 جنوری کو لندن سے لاہور پہنچیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ 27 جنوری کو خاندان کے چند افراد اورپارٹی کے کچھ کارکن بھی مریم نواز کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ بتا یا جا رہا ہے کہ مریم نواز پاکستان پہنچ کر سیاسی عمل میں بھرپور حصہ لیں گی، گزشتہ دنوں مریم نوازکو پارٹی کا سینیئر نائب صدر کے علاوہ چیف آرگنائزر کی ذمہ داری بھی سونپی گئی تھی۔وہ گزشتہ دنوں گلے کی سرجری کر کے لئے جنیوا گئی تھیں۔

Previous Post

پاکستان میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کا رجحان، دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز

Next Post

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

نوکیا نے نئے سال کا  سستا موبائل فون  سی 12 لانچ کردیا

نوکیا نے نئے سال کا سستا موبائل فون سی 12 لانچ کردیا

مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو  پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

تحریک انصاف کے مزید 35  ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

watermelon injection

تربوزانجیکشن، ڈاکٹرعفان کے خلاف مقدمہ کی درخواست، 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

Islamabad High Court

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست ، سپرنٹنڈنٹ جیل ذاتی حیثیت میں طلب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023