NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

سیکیورٹی خدشات : مزید دو امریکی ریاستوں میں ٹک ٹاک پر پابندی

چین ٹک ٹاک کو کروڑوں امریکی صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے

Pak Admin by Pak Admin
18 دسمبر , 2022
in اہم خبریں, صفحہ اول
A A
0

سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے مزید دو امریکی ریاستوں نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق الاباما اور یوٹاہ نے قومی سلامتی خطرات کے پیش نظر چین سے تعلق رکھنے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ پر پابندی عائد کی ہے۔

یاد رہے خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کے ڈائریکٹرکرس ویرے نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ چین ٹک ٹاک کو کروڑوں امریکی صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔

مختلف امریکی ریاستوں نے اپنے شہریوں کی حفاظت اور رازداری کے تحفظ کے لیے ایپ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے پہلے ٹیکساس، میری لینڈ، نیبراسکا، ساؤتھ کیرولائنا اور ساؤتھ ڈیکوٹا نے ٹک ٹاک پر پابندی لگائی تھی۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے امریکی اقدام نے قومی سلامتی میں سوشل میڈیا ایپس کے کردار اور ان پلیٹ فارمز کے استعمال کے ممکنہ خطرات اور فوائد کے بارے میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔

ٹک ٹاک کی مقبولیت اور استعمال ان پابندیوں سے متاثر ہوسکتا ہے جبکہ پابندی کے باوجود کچھ صارفین ایپ کا استعمال جاری رکھ سکتے ہیں۔

Previous Post

پاکستان : نیا مچھرملیریا پھیلا رہا ہے

Next Post

عوامی رائے ، ٹویٹر نے صحا فیوں کے معطل اکا ؤنٹس کو بحال کرد یا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
Next Post

عوامی رائے ، ٹویٹر نے صحا فیوں کے معطل اکا ؤنٹس کو بحال کرد یا

naitaza breaking

گورنر پنجاب کی پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت

ورلڈ بینک: پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے ایک ارب 69 کروڑ ڈالر کی منظوری

نیا ریکارڈ ، پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں گند م 4100 روپے فی من

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی تاجر کی  بیٹی سے شادی

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی تاجر کی بیٹی سے شادی

“روس سے سستا تیل   خریدنے کیلئے معاہدہ کی تیاریاں مکمل “

روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش، اپریل میں پہلے کارگو کی آمد متوقع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3018 shares
    Share 1207 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023