NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court hammer

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راجہ بشارت اور صنم جاوید کی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دیں

Pak Admin by Pak Admin
8 اگست , 2025
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے احتجاجی مقدمات میں راجہ بشارت اور صنم جاوید کی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دیں۔

مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت نے راجہ بشارت کی جانب سے پیش کیا گیا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کرتے ہوئے اٹک کے تین مقدمات میں ان کی عبوری ضمانت ختم کر دی۔ ان مقدمات میں درخواستوں پر فریقین کے دلائل پہلے ہی مکمل ہو چکے تھے۔

پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان تفتیشی عمل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں اور دانستہ طور پر عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ گزشتہ آٹھ ماہ سے ضمانت پر ہیں، اس لیے ضمانتیں خارج کی جائیں۔

جج نے ریمارکس دیے کہ ضمانتیں آٹھ ماہ سے زیرِ التواء ہیں، پہلے بھی خارج ہو چکی ہیں اور ملزمان جان بوجھ کر تفتیش میں تاخیر کا سبب بن رہے ہیں۔

عدالت نے صنم جاوید کی اٹک کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت بھی ختم کر دی۔ ان کی جانب سے پشاور کے سکن اسپیشلسٹ کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا تھا، تاہم پراسیکیوٹر سید ظہیر کا کہنا تھا کہ ملزمہ شاملِ تفتیش ہو چکی ہے اور شواہد سے اس کی موقع پر موجودگی ثابت ہے۔

پراسیکیوٹر کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے دونوں کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا۔

Tags: Attock casesbail rejectionprotest casesRaja BasharatSanam Javed
Previous Post

سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد

Next Post

اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
official holiday GB

اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا

students outside a school

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

petrol price Pakistan

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

Trump and Putin

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

Recommended

arms nadra code

نادرا تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرے، محکمہ داخلہ

IMF Pakistan

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ٹیم کا اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ، پیر سے مذاکراتی عمل بحال ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2384 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023