NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
international criminal court

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

Pak Admin by Pak Admin
8 جولائی , 2025
in انٹرنیشنل
A A
0

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججز نے کہا ہے کہ ایسے معقول شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر شبہ کیا جا سکتا ہے کہ ہیبت اللہ اخوندزادہ اور عبدالحکیم حقانی نے صنف کی بنیاد پر انسانیت کے خلاف جرائم، خصوصاً ظلم و ستم، کا ارتکاب کیا۔

عدالت کے مطابق، اگرچہ طالبان نے عمومی طور پر پوری آبادی پر متعدد قوانین اور پابندیاں عائد کیں، لیکن انہوں نے خاص طور پر لڑکیوں اور خواتین کو ان کی جنس کی بنیاد پر نشانہ بنایا اور انہیں بنیادی حقوق و آزادیوں سے محروم رکھا۔

آئی سی سی کے مطابق یہ مبینہ جرائم 15 اگست 2021 کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد شروع ہوئے اور کم از کم 20 جنوری 2025 تک جاری رہے۔

عالمی عدالت کے ججز کے مطابق طالبان نے خواتین اور لڑکیوں کو تعلیم، نجی اور خاندانی زندگی کے حقوق، نقل و حرکت، اظہارِ رائے، سوچ، ضمیر اور مذہب کی آزادی سے سختی سے محروم کیا۔ علاوہ ازیں ایسے افراد کو بھی نشانہ بنایا گیا جن کے جنسی رجحانات یا صنفی شناخت طالبان کی پالیسی سے مختلف سمجھے گئے۔

یاد رہے کہ 30 جنوری کو عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے ان وارنٹس کے اجرا کی درخواست دی تھی، جس کی سماعت کے بعد سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

Tags: Abdul Hakim HaqqaniHibatullah AkhundzadaICC arrest warrantsTaliban 2021 takeover
Previous Post

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

Next Post

محکمہ تعلیم پنجاب کا آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Examinations students

محکمہ تعلیم پنجاب کا آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کی شرائط  پوری کرنے کے لئے منی بجٹ پیش  ، اضافی ٹیکسز کا اعلان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ

FBISE Islamabad Board

فیڈرل تعلیمی بورڈ کے تحت آج میٹرک نتائج کا اعلان

Imran Khan PTI

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

BPL Schedule 2025

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) 2025 کا شیڈول اور اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023