NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایلون مسک کی اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس  کوپاکستان میں این او سی جاری کرنے کی منظوری

ایلون مسک کی اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کوپاکستان میں این او سی جاری کرنے کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
21 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

پاکستان میں ایلون مسک کی اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کےآپریشنز کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

وزیرِاعظم کی ہدایت پر پاکستان اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ نے اسٹارلنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے لائسنس کے اجرا کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی اور امریکی صدر کے مشیر ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے میں زیادہ سے زیادہ چار ہفتے لے سکتی ہے، کمپنی کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسٹارلنک کو لائسنس ملنے کے بعد پاکستان میں مکمل آپریشنز شروع کرنے کے لیے کم از کم ایک سال درکار ہوگا، جبکہ سیٹلائٹ سروس پرووائیڈر کے لیے اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری بورڈ کی منظوری حاصل کرنا لازمی تھا۔

Previous Post

یوٹیلیٹی اسٹورزکے 6 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کر دیا جائے گا، ایم ڈی

Next Post

Punjab Police Successfully Counter Terrorist Assault on Checkpoint

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
Police Punjab

Punjab Police Successfully Counter Terrorist Assault on Checkpoint

Cargo plane China

چین سے اسلام آباد کے لیے براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہو گیا

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

civil awards Pakistan

مختلف شعبوں کی 69 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر7 سال تک قید کی سزا

پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر7 سال تک قید کی سزا

high court balochistan quetta

بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023