NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
civil awards Pakistan

مختلف شعبوں کی 69 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا

Pak Admin by Pak Admin
23 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 69 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا۔اتوار 23 مارچ 2025 کو ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں ان شخصیات کو نشانِ پاکستان، نشانِ امتیاز، نشانِ خدمت، ہلالِ امتیاز، ہلالِ شجاعت، ستارہِ امتیاز، ستارہِ شجاعت، ستارہِ قائداعظم، صدراتی تمغہ برائے حسن کارکردگی، تمغہِ پاکستان اور تمغہِ امتیاز جیسے اعلیٰ اعزازات دیے گئے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ملک، جمہوریت اور عوام کے لیے ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں نشانِ پاکستان (بعد از وفات) سے نوازا گیا جو ان کی صاحبزادی صنم بھٹو نے وصول کیا۔

ایئر مارشل (ر) راجہ شاہد حامد (مرحوم) کو نشانِ امتیاز (بعد از وفات) اور سلطان علی اکبر علانہ کو نشانِ خدمت دیا گیا۔ ایس پی محمد اعجاز خان شہید، ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید، ڈی ایس پی سردار حسین شہید، کانسٹیبل ارشاد علی اور جہانزیب سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو ہلالِ شجاعت (بعد از وفات) سے نوازا گیا۔

ڈاکٹر توقیر حسین شاہ، کیپٹن (ر) خرم آغا، علی حیدر گیلانی، خواجہ انور مجید، حسین داؤد، پروفیسر ڈاکٹر شہریار، ڈاکٹر زریاب سیٹنا ، جاوید جبار، محترمہ سادیہ راشد، عامر حفیظ ابراہیم، جمی انجینئر، عمر فاروق، ڈاکٹر نوید شیروانی سمیت دیگر نمایاں شخصیات کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ستارہِ شجاعت (بعد از وفات) کیپٹن (ر) حمزہ انجم شہید اور ملک سبز علی شہید کو دیا گیا۔

ستارہِ امتیاز حاصل کرنے والی شخصیات میں محمد سمیر الرحمن، احمد اسحاق جہانگیر، ڈاکٹر غلام محمد علی، عرفان نواز میمن، سردار محمد آفتاب احمد خان وٹو، ڈاکٹر حامد عتیق سرور، علی سلمان حبیب (بعد از وفات)، وقار الدین سید، ایاز خان، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق، امتیاز حسین، جمیل احمد، سید اظہر حسنین عابدی، ظفر وقار تاج، محمد حسین عرف مراد سدپارہ (بعد از وفات)، بہروز حسین بلوچ، ثناء ہاشوانی اور صفی ناز منیر شامل ہیں۔

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی نوید احمد فرید، راشد وحید خواجہ، انیقہ بانو، برکت شاہ کو دیا گیا جبکہ ستارہِ قائداعظم حیدر قربونوف اور ڈاکٹر کرسٹین برن ہلڈ کو دیا گیا۔

تمغہِ پاکستان آگسٹینو ڈا پولنزا اور پروفیسر ویلویا پیاچنتینی کو دیا گیا ۔ تمغہِ امتیاز پانے والوں میں سید شکیل شاہ، اشہد جواد، امین محمد لاکھانی، ریحان مہتاب چاولہ، سید جواد حسین جعفری، پروفیسر ڈاکٹر عثمان قمر، محترمہ ڈاکٹر سارہ قریشی، ڈاکٹر اکرام اللہ، محمد یوسف خان، سرور منیر راؤ، حسن ایوب، ڈاکٹر سید عابد مہدی کاظمی، میر نادر خان مگسی شامل ہیں۔ ستارہِ قائداعظم ڈاکٹرشین من لیو کو دیا گیا۔تقریب میں وفاقی وزراء، چیئرمین سینیٹ، اراکین پارلیمنٹ، سفارت کار، سول سوسائٹی کے نمائندگان، میڈیا کے افراد اور دیگرشخصیات نے شرکت کی۔

Tags: 2025 Pakistan Civil Awards69 civil awards 2025Civil Awards List
Previous Post

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

Next Post

لاہور میں پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی ڈکیت گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

لاہور میں پچاس سے زائد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی ڈکیت گرفتار

beggar Sharjah

شارجہ: تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

ایک ہزار فریش گریجویٹس کو تربیت کے لیے چین بھیجا جا رہا ہے ، وزیر اعظم

students

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام نویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

truck accident shah noorani

ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں گرنےسے 17 زائرین جاں بحق

Imran Khan PTI

احتساب عدالت نے عمران خان کا 8 روز ہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023