NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
FIA islamabad

لاہور، جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافرگرفتار

Pak Admin by Pak Admin
8 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

لاہور:علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو گرفتار کر لیا۔

مدثر علی قطر ایئرویز کی پرواز QR-621 سے اٹلی جبکہ ذیشان کھوکھر امارات ایئر لائن کی پرواز EK-625 کے ذریعے ساؤتھ افریقہ جانے والا تھا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران دونوں مسافروں کی دستاویزات مشکوک پائی گئیں، جس پر تفتیش کے دوران ان کے پاسپورٹ پر جعلی ویزے پائے گئے۔

ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ملزمان نے یہ جعلی ویزے ایجنٹوں سے بھاری رقوم کے عوض حاصل کیے۔ ذیشان کھوکھر نے اٹلی کا جعلی ویزا 27 لاکھ روپے میں عثمان نامی ایجنٹ سے لیا تھا۔ گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی سفری دستاویزات غیر متعلقہ افراد کے سپرد نہ کریں اور ویزا حاصل کرنے کے لیے صرف متعلقہ ملک کی ایمبیسی یا نامزد ویزا ایپلیکیشن سینٹر سے رجوع کریں۔

Previous Post

وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو کون سے محکمے ملے، تفصیلات جاری

Next Post

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students exam result
قومی

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا

لاہور: پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج جمعرات 24 جولائی کو بیک وقت...

Read more
SBP pakistan
تازہ ترین

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے پیر کو ہونے والے مالیاتی پالیسی کے اجلاس میں پالیسی...

Read more
Budget word image
قومی

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کا مالی سال 2025-26 کا 53 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیر 16...

Read more
CM Maryam Nawaz Free Insulin project
قومی

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں صنعتی اور مائنز ورکرز کے...

Read more
Next Post
اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

Police Punjab

لاہور: پولیس میں ایس ایچ اوز کے وسیع پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

کراچی، زیر تعمیر چھت گرنے سے چارمہمان بچیاں اور دو خواتین جاں بحق

کراچی، زیر تعمیر چھت گرنے سے چارمہمان بچیاں اور دو خواتین جاں بحق

SBP State Bank

اسٹیٹ بینک کا آج رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

supreme court pakistan

پنجاب الیکشن ٹربیونلز،سپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سری لنکا کو ایشیا کپ  کے فائنل میں شکست، بھارت آٹھویں بار چیمپئن بن گیا

سری لنکا کو ایشیا کپ کے فائنل میں شکست، بھارت آٹھویں بار چیمپئن بن گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023