NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Metro Bus Rawalpindi Closure Schedule

راولپنڈی میں میٹر وبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک معطل رہے گی

Pak Admin by Pak Admin
22 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی : ٹریک کی مرمت کے باعث راولپنڈی میں میٹر وبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک معطل رہے گی۔

انتظامیہ کے مطابق ٹریک کی حالت بعض مقامات پرخراب ہے جسے مرمت کیا جانا ضروری ہے، ٹریک کی بحالی اور مرمتی کام کے باعث میٹرو بس سروس عارضی طور پرچار روز کے لیے بند کی جا رہی ہے۔

اس دوران میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن راولپنڈی سے فیض آباد تک بند رکھی جائے گی جبکہ فیض آباد سے پاک سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

ذرائع کے مطابق 2 دسمبر سے میٹرو بس سروس صدر سٹیشن سے پاک سیکریٹریٹ تک بحال کر دی جائے گی۔

Previous Post

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دیا

Next Post

نیپا اسلام آباد میں 36ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا شجرکاری مہم کا انعقاد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
36th SMC NIPA

نیپا اسلام آباد میں 36ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا شجرکاری مہم کا انعقاد

motorway police

تمام موٹرویز رات 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ، ٹرانسپورٹ اڈے اورہاسٹلز خالی

pulses spices vegetables

گذشتہ ہفتے ملک میں کیا سستا کیا مہنگا ہوا،وفاقی ادارے کی رپورٹ جاری

NEPRA

اضافی بجلی استعمال کے نرخ بارے ونٹر پیکج کی درخواست نیپرا میں جمع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسلام آباد انتظامیہ نے ہیپاٹائٹس پھیلانے پر تہزیب بیکرز کو سیل کر دیا

اسلام آباد انتظامیہ نے ہیپاٹائٹس پھیلانے پر تہزیب بیکرز کو سیل کر دیا

فواد حسن فواد وفاقی وزیر بن گئے، قلمدان جلد سونپا جائے گا

فواد حسن فواد وفاقی وزیر بن گئے، قلمدان جلد سونپا جائے گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023