NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور،پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈزکا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

لاہور،پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈزکا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
28 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سمیت پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈز نے میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

صوبہ پنجاب کےتعلیمی بورڈ میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کے رزلٹ کا اعلان 30 اکتوبر کو کر دیا ہے۔ ان بورڈز میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اورگوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شامل ہیں۔

10 ویں جماعت کے ضمنی امتحانات 2024 میں شرکت کرنے والے طلباء صبح 10 بجے کے بعد اپنا رزلٹ متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں، جبکہ موبائل فون کے ذریعے ایس ایم ایس بھیج کربھی یہ رزلٹ حاصل کیا جا سکتا ہے

طلباء اپنے متعلقہ بورڈز کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کرآن لائن نتائج چیک کر سکتے ہیں۔ تمام بورڈ ز نےا پنی ویب سائٹ کے مخصوص پیج پرنتائج جاری کردیئے ہیں ، رول نمبر اور دیگردرکار معلومات درج کر کے رزلٹ دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :لاہور: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

جن طلبا کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہ ہووہ موبائل فون سے ایس ایم ایس بھیج کر نتیجہ جان سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس بھیج کرپنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈزکا نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ تعلیمی بورڈز کے نمبرز درج ذیل ہیں۔
لاہور: 800291
فیصل آباد: 800240
ملتان: 800293
ساہیوال: 800292
راولپنڈی: 800296
سرگودھا: 800290
گوجرانوالہ: 800299
ڈیرہ غازی خان: 800295
بہاولپور: 800298

لاہور بورڈ کا نتیجہ یہاں چیک کریں

Tags: BISE LAHORE BOARD MATRIC RESULTBISE RAWALPINDI MATRIC RESULTBISE SARGODHA BOARD MATRIC RESULTclass 10 supplementary resultDG KHAN MATRIC RESULTFAISALABAD BOARD MATRIC RESULTMATRIC PART 2 RESULT 2024MATRIC RESULT DATE PUNJAB BOARDSMULTAN BOARD MATRIC RESULT 2024PUNJAB BOARDS 10 CLASS RESULT 2024PUNJAB MATRIC RESULT 2024Result 2024 Matric SupplementaryRESULT GAZETTE MATRIC 2024میٹرک سپلیمنٹری 2024
Previous Post

ریاض ، وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

Next Post

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشترکا استعفیٰ، وجوہات سامنے آ گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students
تازہ ترین

پنجاب میں میٹرک 2024 کے ضمنی امتحانات کا رزلٹ بدھ کو جاری ہو گا

لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان بدھ 30...

Read more
پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کریں گے
اہم خبریں

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کریں گے

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) لاہور اور راولپنڈی بورڈ سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے سپلیمنٹری نتائج...

Read more
students examination
اہم خبریں

میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزنے میٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔...

Read more
students paper examination
قومی

پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزمیٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان منگل 9 جولائی 2024...

Read more
Next Post
sania nishter resign

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشترکا استعفیٰ، وجوہات سامنے آ گئیں

Islamabad High Court Imran

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

Karsaz Accident Natasha Court

صلح نامہ پیش، عدالت نے کارساز حادثہ کی مرکزی ملزمہ نتاشا کو بری کر دیا

Pakistan Petrol Price

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل. پیٹرول، ڈیزل مہنگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

girl student solving paper

کراچی: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ای مارکنگ کا تجربہ کیا جائے گا

currency

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023