NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
CTD Mianwali Punjab

سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، سات دہشت گرد ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
7 اکتوبر , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

میانوالی( نئی تازہ رپورٹ) کائونٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مکڑوال کے قریب کارروائی کر کے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کےتبادلے میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی انٹیلیجنس کی بنیاد پر کی گئی، سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کی فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جبکہ 8 اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے چھ دستی بم، سیفٹی فیوز وائر، سات کلاشنکوف ، گولیاں اور بارودی مواد برآمدہوا، فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں 72 مقدمات میں ملوث جیلا ڈکیت اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

ترجمان نے بتایا کہ کہ سی ٹی ڈی ٹیموں نے مکڑوال کے قریب ناکہ بندی کرلی جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد میانوالی میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے لیکن سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

Tags: Mianwali Terrorism Plan CTD
Previous Post

رکن اسمبلی زرتاج گل ایم پی او کے تحت گرفتار، ڈیرہ غازی خان جیل منتقل

Next Post

بلوچستان: دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
بلوچستان: دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق

بلوچستان: دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق

مریم نواز نے  بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا

مریم نواز نے بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا

dead body Pakistani

ڈنکی لگا کر سپین جانے کی کوشش، کشتی میں سوارچار پاکستانی جاں بحق

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Supreme court of Pakistan

حلقہ بندی تبدیلی ، سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023