NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
dead body Pakistani

ڈنکی لگا کر سپین جانے کی کوشش، کشتی میں سوارچار پاکستانی جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
12 اکتوبر , 2024
in قومی
A A
0

ڈنکی لگا کر سپین جانے کی کوشش میں کشتی میں سوارچار پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کو کشتی میں سامان والے حصے میں چھپایا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی مارطینیہ سے سپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ چاروں پاکستانیوں کو کشتی میں سامان کے ساتھ چھپایا گیا تھا۔ زیادہ وقت سامان والے حصے میں رہنے اور آکسیجن نہ ملنے سے چاروں نوجوان جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق وزیرآباد سے بتایا گیا ہے۔

حادثے میں جاں بحق وزیرآباد کے نوجوان ابوھریرہ کی صرف دو سال قبل شادی ہوئی تھی۔ ابتدائی طور پرجاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس یونان میں کشتی کے حادثہ میں وزیرآباد سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے۔

Tags: Spain boat 4 Pakistani
Previous Post

مریم نواز نے بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا

Next Post

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

راولپنڈی: محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کے خلاف مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی

راولپنڈی: محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کے خلاف مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

چینی وزیر اعظم لی کیانگ کا دورہ پاکستان ، گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح ہو گا

pakistani students

پنجاب میں 15 اکتوبر سے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan passport

پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر، بیرون ملک سے نئی پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ

رضوان کو بنگلہ دیش  لیگ  میچ میں پہنچنے کے لئے  ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

رضوان کو بنگلہ دیش لیگ میچ میں پہنچنے کے لئے ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023