NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
afridi pakistan

آئی سی سی نے شاہد آفریدی کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
24 مئی , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

دبئی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔

آئی سی سی نے یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ کے ساتھ شاہد آفریدی کو اگلے ہفتے سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے ایمبیسیڈر ز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہ چکے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آغازآئندہ ہفتے سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میرے دل کے بہت قریب ہے، پہلے ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کیا، 2009ء میں ٹرافی جیتی جو میرے کیریئر کے قابل ذکر لمحات ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں 9 جون کو ہونے والا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے پُرجوش ہوں، یہ دو بڑے حریفوں کا مقابلہ ہے اور نیویارک میں کوئی اسے مس نہیں کرے گا۔

Tags: ICC T20 WCSHAHID AFRIDI ICC AMBASSADORSHAHID AFRIDI T20 WORLD CUP AMBASSADOR
Previous Post

قوانین کی خلاف ورزی کا الزام، سی ڈی اے نے پی ٹی آئی آفس سیل کر دیا

Next Post

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pakistan cricket

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

supreme court pakistan

2007 کے قتل کیس کا فیصلہ، جیل میں انتقال کرجانے والے سمیت 4 ملزمان بری

Pakistan Cricket

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کسی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع

accident Muzafargarh

ملتان سے بھکر جانیوالی مسافر وین اورٹرک میں تصادم ، 11 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

ایران : سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی

ایران : سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023