NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
accident Muzafargarh

ملتان سے بھکر جانیوالی مسافر وین اورٹرک میں تصادم ، 11 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
25 مئی , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

مظفر گڑھ ( نئی تازہ رپورٹ) ملتان سے بھکر جانیوالی مسافر وین اورٹرک کے تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ پرچوک سرور شہید کے قریب ملتان سے آنے والی مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

اڈہ محمد والا کے قریب پیش آنے والے حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید پہنچایا۔

پولیس کے مطابق مسافر وین میں سوار افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے، وہ لتان کی بستی لاڑ سے بھکر اپنے رشتے داروں سے ملنے جارہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے ۔

جاں بحق ہونے والوں میں پانچ مرد ، تین خواتین ،دو بچے اور ایک بچی شامل ہیں۔

Tags: Muzafargarh accidentpassenger van accidenttruck van accident chowk sarwar shaheed
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کسی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع

Next Post

پاکستانی اینکر اور میراتھن رنرمونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
mona khan

پاکستانی اینکر اور میراتھن رنرمونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا

talat tv actor

پاکستان کے سینیئر اداکاراور صداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

students pakistan

گرمی کی شدت، اسلام آباد کے سکولوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل

Aus volleyball Pakistan

آسٹریلیا کی والی بال ٹیم 3 میچوں کی سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر  چین پہنچ گئے

امریکی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی  ملک سے فرار کی کوشش کے دوران  گرفتار

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ملک سے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023