NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistan cricket

فائل فوٹو

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

Pak Admin by Pak Admin
24 مئی , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

لندن ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جمعہ کو قومی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے لندن میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔

سلیکشن کمیٹی کے مطابق امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں 2 جون 2024 سےشروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں شریک ہو گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم میں کپتان بابر اعظم ، حارث رؤف ، عثمان خان، صائم ایوب ، محمد رضوان ، فخرزمان اورشاداب خان شامل ہوں گے ۔

پاکستانی سکواڈ میں اعظم خان، عماد وسیم ، افتخار احمد ، ابرار احمد ، عباس آفریدی، محمد عامر ، نسیم شاہ اورشاہین شاہ آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد، عباس آفریدی اور صائم ایوب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

سلیکشن کمیٹی نے اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ کو متوازن قرار دیا جس میں تجربہ کار اور نوجوان کرکٹرزکو شامل کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ حارث رؤف مکمل طور پر فٹ ہو چکے ہیں ۔

Tags: PAKISTAN CRICKET TEAM MEMBERS 2024PAKISTAN T20 TEAMT20 WORLD CUP 2024 TEAMT20 WORLD CUP TEAM
Previous Post

آئی سی سی نے شاہد آفریدی کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

Next Post

2007 کے قتل کیس کا فیصلہ، جیل میں انتقال کرجانے والے سمیت 4 ملزمان بری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

t20 team hassan
قومی

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹیم سے باہر ہوگئے

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی قومی ٹیم سے باہر ہوگئے ۔ انہیں حارث رؤف کے...

Read more
Next Post
supreme court pakistan

2007 کے قتل کیس کا فیصلہ، جیل میں انتقال کرجانے والے سمیت 4 ملزمان بری

Pakistan Cricket

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کسی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی، پی سی بی ذرائع

accident Muzafargarh

ملتان سے بھکر جانیوالی مسافر وین اورٹرک میں تصادم ، 11 افراد جاں بحق

mona khan

پاکستانی اینکر اور میراتھن رنرمونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023