NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ٹوئٹر بلیو ٹک صارفین کو دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر نے کی سہولت

ٹوئٹر بلیو ٹک صارفین کو دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر نے کی سہولت

Pak Admin by Pak Admin
19 مئی , 2023
in ٹیکنالوجی
A A
0

سان فرانسسکو( نئی تازہ رپورٹ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بلیو ٹک صارفین اب دو گھنٹے تک کی طویل ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

ٹوئٹرکے سربراہ ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں ویڈیویو اپ لوڈ کرنے کی حد بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ٹوئٹر بلیو سبسکرائبر اب دو گھنٹے طویل دورانیے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے۔

ایلون مسک کے مطابق اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو فائل کا سائز 2 جی بی سے بڑھا کر 8 جی بی کر دیا گیاہے۔

حالیہ تبدیلیوں کے تحت ٹوئٹر کی آئی او ایس ایپ کے ذریعے ویڈیو اپ لوڈ کی جا سکے گی جو کہ اس سے پہلے صرف ویب سائٹ سے کی جاسکتی تھی۔ ویڈیو کا معیار فُل ایچ ڈی ہی رہے گا۔

Previous Post

امداد اللہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا

Next Post

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

DC Irfan Nawaz Islamabad
اسلام آباد

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایڈیشنل...

Read more
patient in hospital ward
قومی

راولپنڈی : ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔...

Read more
card payment
قومی

کارڈ سے ادائیگی قبول نہ کرنے والےریسٹورنٹس، شاپنگ مالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) سندھ حکومت نے صارفین سے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی قبول نہ کرنے...

Read more
indian drone
قومی

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھارت کے تین جاسوس ڈرون تباہ...

Read more
Next Post
court order imran bushra

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

زمان پارک سےنکلنے والے مزید 6 دہشتگرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی

زمان پارک سےنکلنے والے مزید 6 دہشتگرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی

Lahore High court

پی ٹی آئی کے 72 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم

siraj ul haq resign

ژوب ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ، متعدد زخمی ، حملہ آور ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیکسلا ، گیس لیکیج سے  دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

ٹیکسلا ، گیس لیکیج سے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023