NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
امیتابھ بچن فلم  شوٹنگ کے دوران  زخمی ،ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے

امیتابھ بچن فلم شوٹنگ کے دوران زخمی ،ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in تازہ ترین, شوبز
A A
0

حیدرآباد، بھارت ( نئی تازہ مانیٹرنگ) فلم شوٹنگ کے دوران بگ بی امیتابھ بچن حادثے کا شکار ہونے سے زخمی ہو گئے ۔

اپنے بلاگ کے ذریعے80 سالہ بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے بتایا کہ وہ حیدرآباد میں شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی آنے والی فلم ‘پروجیکٹ کے’ کے ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں اور اس وقت ممبئی میں اپنے گھر پر آرام کر رہے ہیں۔ امیتابھ نے بتایا کہ ان کی پسلی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اسپتال میں ڈاکٹر نے سی ٹی اسکین کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ، امیتابھ بچن کے مطابق وہ کافی تکلیف محسوس کر رہے نہیں، علاج جاری ہے۔ ، ہلنے اور سانس لینے میں تھوڑی دشواری ہورہی ہے، اسے ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے۔

Tags: Amitabh Bachchan injured
Previous Post

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

Next Post

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

nepra connection fee

بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد

روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روس سے تیل خریداری کیلئے اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

دلچسپ  مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز  کے خلاف 4 وکٹوں سے  کامیابی

دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان  کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  مقررکر دیا گیا

اعظم خان کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقررکر دیا گیا

islamabad IHC DC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023