NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Kashmir Supreme League

کھیلوں کا رنگا رنگ میلہ کشمیر سپریم لیگ ستمبر میں منعقد ہو گا

Pak Admin by Pak Admin
5 جون , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

آزاد کشمیر میں کھیلوں کا رنگا رنگ میلہ کشمیر سپریم لیگ 2024، ستمبر میں منعقد ہو گا ۔

شیڈول کے مطابق 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کے ایس ایل میں متعدد قومی کھلاڑی شریک ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں لیگ فار پیس کے بینر تلے 19 مقابلے ہوں گے ، میچز کا انعقاد مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم اور راولپنڈی میں کیا جائے گا۔

کے ایس ایل کا آغاز راولپنڈی میں شاندار افتتاحی تقریب سے ہوگا۔

شیڈول کے مطابق کشمیر سپریم لیگ کے 4 میچز مظفر آباد میں کھیلے جائیں گے جہاں پر اختتامی تقریب بھی منعقدہو گی، ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہوں گی جن میں مظفرآباد فالکن، راولاکوٹ یونائیٹڈ، باغ رائلز، کوٹلی کنگز، میرپور اسٹالینز اور اوورسیز پیٹریاٹس شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ
کے ایس ایل ترجمان کے مطابق کشمیر سپریم لیگ کا مقصد کرکٹ کی متحد طاقت کے ذریعے امن اور ہم آہنگی کا فروغ ہے، اس لیگ میں کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا اور شائقین کو اپنی ٹیموں کی حمایت میں اکٹھا ہونے کے لیے ایک پلیٹ فارم میسر آئے گا۔

Tags: KASHMIR SUPREME LEAGUE 2024 SCHEDULEKSL KASHMIR DATESKSL SCHEDULE 2024KSL TEAMS 2024
Previous Post

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

Next Post

بولی وڈ ایکٹر ورون دھون اور نتاشا دلال کے ہاں بیٹی کی ولادت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
dhawan

بولی وڈ ایکٹر ورون دھون اور نتاشا دلال کے ہاں بیٹی کی ولادت

پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کر دی

dead chicken LHC

ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والوں کے ساتھ کیا ہو گا، ہائی کورٹ نے بتا دیا

ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے پہلے’زندہ‘ ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پی ٹی سی ایل کی   1.2  ارب  ڈالرزمیں ٹیلی نار خریدنے کی تیاری

پی ٹی سی ایل کی 1.2 ارب ڈالرزمیں ٹیلی نار خریدنے کی تیاری

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

مستونگ ، دھماکے میں جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023