NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
balochistan fire

بلوچستان ، مسلح افراد نے پنجاب کے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتارکر قتل کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
26 اگست , 2024
in بلوچستان, قومی
A A
0

کوئٹہ( نئی تازہ مانیٹرنگ) بلوچستان کے علاقہ موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پرپنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 مسافروں کومختلف گاڑیوں سے اتار کرفائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی نے بتایا کہ بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگا کریہ مذموم کارروائی کی۔

رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے متعدد ٹرکوں اور بسوں سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 مسافروں کو اتارا اور انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا، اور فرار ہو گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر نجیب کاکڑ کے مطابق مسلح افراد نے فرار ہونے سے قبل 10 سے زائد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ قتل ہونے والے تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری اور لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے، تمام لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: Balochistan firing
Previous Post

پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات، کم ریٹنگ والے کون سے 25 پروگرام بند ہو رہے ہیں

Next Post

اسلام آباد، ہمک میں واقع فیکٹری کی چھت گرنے سے پانچ مزدور جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
dead body

اسلام آباد، ہمک میں واقع فیکٹری کی چھت گرنے سے پانچ مزدور جاں بحق

earthquake

اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

musk x banned

برازیل کی سپریم کورٹ کا ایکس ( ٹوئٹر) کی سروسز بند کرنے کا حکم

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

result

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

بینکنگ کورٹ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونےکا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023