NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ptv 25 programs

پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات، کم ریٹنگ والے کون سے 25 پروگرام بند ہو رہے ہیں

Pak Admin by Pak Admin
25 اگست , 2024
in شوبز, قومی
A A
0

وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان ٹیلی ویژن کے کم ریٹنگ کے حامل 25 پروگراموں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

میدیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پی ٹی وی میں جامع اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم ریٹنگ والے 25 پروگراموں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 25 پروگراموں کو بند کرنے کا فیصلہ فوری طور پر نافذ ہو گا، پروفیشنلزم اور تعمیری تنقید کے فروغ کے لیے نئی پالیسی کے مطابق نئے پروگرام شروع کیے جائیں گے۔

عطااللہ تارڑ نے پی ٹی وی سے سفارشی کلچر، نااہلی اور فیک نیوز کے خاتمے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نئی پالیسی کا مقصد پیشہ ورانہ رویوں اور تعمیری تنقید کو فروغ دینا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ٹاک شوزکی ریٹنگ سے متعلق خدشات دور کیے جائیں گے جبکہ پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے تاکہ تعمیری تنقید کو فروغ دیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان ٹیلی ویژن کے شوز اور پروگراموں کو منافع بخش بنانا ہے. وزیر اطلاعات نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی کامیاب کوریج کی گئی اور پی ٹی وی کو تاریخی منافع ہوا۔

Tags: PTV 25 programs
Previous Post

زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کیوں ملاقات کی، اچکزئی نے اندرونی بات بتا دی

Next Post

بلوچستان ، مسلح افراد نے پنجاب کے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتارکر قتل کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
balochistan fire

بلوچستان ، مسلح افراد نے پنجاب کے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتارکر قتل کر دیا

dead body

اسلام آباد، ہمک میں واقع فیکٹری کی چھت گرنے سے پانچ مزدور جاں بحق

earthquake

اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

musk x banned

برازیل کی سپریم کورٹ کا ایکس ( ٹوئٹر) کی سروسز بند کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

دوستی کا جھانسہ دے کر شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون پکڑی گئی

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2430 shares
    Share 972 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023