NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
t20 world cup

انگلینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکے گی

Pak Admin by Pak Admin
17 مئی , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریز کی وجہ سے ورلڈ کپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکے گی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچزکے شیڈول میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا۔

عالمی کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے ،شیڈول میں پاکستان کا کوئی میچ شامل نہیں۔

بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم وارم اپ میچز نہیں کھیلے گی۔ جس کی وجہ
انگلینڈ کیخلاف سیریز ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 22 مئی 2024 سے شروع ہو رہی ہے جو 30 مئیتک جاری رہے گی۔اسی طرح انگلینڈ کی ٹیم بھی ورلڈکپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکے گی۔

آئی سی سی شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ میں شریک 20 میں سے 17 ٹیمیں وارم اپ میچز کھیلیں گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز 27 مئی سے یکم جون کے درمیان کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم یکم جون کو انگلینڈ سے امریکہ کے لیے روانہ ہو جائے گی۔ پاکستان کا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے ساتھ ہو گا۔

Tags: PAKISTAN CRICKET T20PAKISTAN CRICKET WARMUP WC24T20 WORLD CUP WARMUP MATCHESWORLD CUP WARMUP
Previous Post

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا

Next Post

سولر پینلز کے ساتھ استعمال ہونے والی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
batteries

سولر پینلز کے ساتھ استعمال ہونے والی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی

students

حکومت کا پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

students pakistan

گرمی کی شدت، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی

خوشاب میں ٹرک کھائی میں جا گرا ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی خاتمے کا مطالبہ کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023