NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی

خوشاب میں ٹرک کھائی میں جا گرا ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
18 مئی , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

خوشاب ( نئی تازہ مانیٹرنگ) خوشاب میں مزدوروں کا ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ حادثہ پنجاب کےشہر خوشاب کے قریب پنج پیر مناواں روڈ پر بریک فیل ہوجا نے کی وجہ سے پیش آیا اور ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 9 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام جاں بحق ہونے والے افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے ، بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاندان کے افراد بنوں سے مزدوری کے لیےٹرک میں سوار ہو کر خوشاب آرہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے نوشہرہ ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، تین افراد شدید زخمی بتائے گئے ہیں۔

Tags: BANNU FAMILY TRUCK ACCIDENTBannu labourer family KhushabKHUSHAB ACCIDENTKHUSHAB TRUCK ACCIDENT
Previous Post

گرمی کی شدت، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

Next Post

توہینِ عدالت مواد نشر کرنے والے میڈیا ادارے بھی جرم کے مرتکب ، سپریم کورٹ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
supreme court pakistan

توہینِ عدالت مواد نشر کرنے والے میڈیا ادارے بھی جرم کے مرتکب ، سپریم کورٹ

justice munib supreme court

سپریم کورٹ، جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

students girls papers

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو2024 کے منسوخ شدہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری

aeroplane pia

کرغیزستان سے دو روز میں 5 خصوصی پروازیں پاکستانی طلبا کووطن لائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں 27 جون تک عبوری ضمانت منظور

Justice Yahya Afidi Oath

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کا منصب سنبھال لیا، سپریم کورٹ آمد پر گارڈ آف آنر پیش

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023