NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
PAKISTAN SBP

زرمبادلہ کے ذخائر 13.316 ارب ڈالرتک پہنچ گئے ، 4.156 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

Pak Admin by Pak Admin
8 مئی , 2024
in قومی
A A
0

اسلام اباد (نئی تازہ رپورٹ) رواں مالی سال کے آغاز سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4.156 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 13.316 ارب ڈالرتک پہنچ گئے ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2023 کومرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 4.443 ارب ڈالرجبکہ بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.715 ارب ڈالر تھا۔

اعلامیے کے مطابق 25 اپریل 2024 کو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13.316 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے، جن میں سے سٹیٹ بینک کے پاس 8.006 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.310 ارب ڈالر تھے۔

مالی سال کے آغاز سے اب تک سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.561 ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 595 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا

واضح رہے کہ اس میں عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی جانب سے سٹینڈبائی معاہدے کے تحت جاری کردہ 1.1 ارب ڈالر کی قسط شامل نہیں ہے۔

Tags: PAKISTAN FOREIGN RESERVESSBPSBP foreign reservesSTATE BANK
Previous Post

کمشنر راولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ سامنے لانے کا فیصلہ

Next Post

عید الاضحی 2024، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں لگا ئی جائیں گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

SBP pakistan
قومی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اجلاس میں پالیسی ریٹ 12...

Read more
sbp state bank
غیر زمرہ جات

اسٹیٹ بینک نے رمضان 2024کے لیے بینکوں کے نئے اوقات جاری کردیے

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک 2024 کے دوران بینکوں کے نئے دفتری...

Read more
اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی
اہم خبریں

چین سے ایک ارب ڈالر موصول، زر مبادلہ کے ذخائرپانچ ارب سے بڑھ گئے

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چین سے ایک ارب ڈالرپاکستان کو موصول ہو گئے۔زر مبادلہ کے سرکاری ذخائرپانچ ارب...

Read more
bank holiday
اہم خبریں

دو غیر ملکی کمپنیوں سمیت پانچ کو ڈجیٹل بینکنگ کی اجازت

اسلام آباد(نئی تازہ رپورٹ) اسٹیٹ بینک نے دو غیر ملکی کمپنیوں سمیت پانچ کمپنیوں کو ڈجیٹل بینکنگ کی اجازت دے...

Read more
Next Post
animals Eid

عید الاضحی 2024، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں لگا ئی جائیں گی

pakistani students

لاہور، راولپنڈی کے سکولوں میں جون کے پہلے ہفتے سے گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ

airport

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پہلی حج فلائٹ سمیت متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

maryam nawaz free solar

پنجاب میں سولر سسٹم منصوبے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئی کوچز کے ساتھ  گرین لائن ٹرین   27 جنوری سے  چلے گی

نئی کوچز کے ساتھ گرین لائن ٹرین 27 جنوری سے چلے گی

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ  ق  پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023