NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students examination

راولپنڈی بورڈ ایف اے، ایف ایس سی 2024 امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

Pak Admin by Pak Admin
15 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE)راولپنڈی نے ایف اے ، ایف ایس سی ( 11 ویں، 12 ویں جماعت) کے پہلے سالانہ امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ رولنمبر سلپ حاصل کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے۔

راولپنڈی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 19 اپریل 2024 سے ہو رہا ہے۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے پہلے ہی انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ اب بورڈ کی طرف سے ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (HSSC) کے پارٹ 2 کے ریگولر اور پرائیویٹ طلبا کی رول نمبر سلپس بھی آن لائن اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

بورڈ حکام نے واضح کیا ہے کہ تمام طلباء کے لیے پورے امتحان کے دوران رول نمبر سلپس اپنے ساتھ رکھنا لازمی ہو گا اور اس کے بغیر انہیں امتحانی مرکز میں داخلے کی کسی صورت اجازت نہیں ہو گی۔

جاری کردہ رول نمبر سلپس میں طلبا کے پیپرز کا مکمل شیڈول، امتحانی سینٹراورمارننگ یا ایوننگ شفٹ کی تفصیلات درج کی گئی ہیں۔

راولپنڈی بورڈ سے ملحق سرکاری سکولوں یا اداروں میں زیر تعلیم ریگولرطلبا کی رول نمبرسلپ یہاں سے ڈائون لوڈ کی جا سکتی ہیں،ریگولر طلبا کی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکولوں کو فراہم کیا گیا 6 ڈجٹ کوڈ اور پاس ورڈ درج کرنا ہو گا۔

راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے پرائیویٹ طلبا کی رول نمبر سلپس بھی جاری کر دی گئی ہیں، طلبا اس لنک پر رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں ۔

slip rawalpindi board
پرائیویٹ طلبا اپنا آن لائن فارم نمبر یا رول نمبر درج کرکے رول نمبرسلپ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں، ب فارم نمبر درج کر کے بھی رول نمبرسلپ حاصل کی جا سکتی ہے ۔

Tags: BISE RAWALPINDI FA ROLL NUMBER SLIPSBISE RAWALPINDI ROLL NUMBER SLIP INTERMEDIATE 2024HSSC PART 2 ROLL NUMBER SLIP RAWALPINDIRAWALPINDI BOARD SLIP 2024rawalpindi class 12 date sheet 2024RAWALPINDI ROLL NUMBER SLIP 1ST YEARRAWALPNDI BOARD ROLL NUMBER SLIPROLL NUMBER SLIP 2ND YEAR RAWALPINDI BOARDROLL NUMBER SLIP DOWNLOAD LINK RAWALPINDI 2024STUDENTS SLIP RAWALPINDI BOARD 2024
Previous Post

پاکستان میں سرمایہ کاری، شہزادہ فیصل کی قیادت میں سعودی وفد کی آج پاکستان آمد

Next Post

پنجاب کے بعد اسلام اباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کردی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
islamabad roti naan price

پنجاب کے بعد اسلام اباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کردی گئی

fbr pakistan

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس جمع کرانے کی مدت میں 4 روز کی توسیع کردی

petrol price 2024

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

shehbaz pm saudi meeting

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفدکی سرمایہ کاری مواقع پر بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

SNGPL

رمضان میں بھی گیس لوڈشیڈنگ جاری ، شہریوں کو سحر اور افطار کے اوقات میں مشکلات کا سامنا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023