NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
islamabad roti naan price

پنجاب کے بعد اسلام اباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کردی گئی

Pak Admin by Pak Admin
15 اپریل , 2024
in اسلام آباد
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کے بعد اسلام اباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کردی گئی ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے بھی روٹی اور نان کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے۔

روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز پنجاب حکومت کی جانب سے روٹی اور نان کی قیمت کم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس ( ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا تھا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقررکردی ہے۔

وزیر اعلیٰ کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع اورمتعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ اس فیصلے پرسختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔

Tags: ROTI NAAN RATE ISLAMABADROTI PRICE ISLAMABAD
Previous Post

راولپنڈی بورڈ ایف اے، ایف ایس سی 2024 امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

Next Post

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس جمع کرانے کی مدت میں 4 روز کی توسیع کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

roti tandoor
اسلام آباد

ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی...

Read more
Next Post
fbr pakistan

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس جمع کرانے کی مدت میں 4 روز کی توسیع کردی

petrol price 2024

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

shehbaz pm saudi meeting

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفدکی سرمایہ کاری مواقع پر بات چیت

student papers

لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے پیپرز ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nepra

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 1 روپے 50 پیسے کمی کی منظوری

سندھ میں  یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل  ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023