NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
chairman senate

سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ، حلف اٹھا لیا

Pak Admin by Pak Admin
9 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان بھی بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے

منگل کوپریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے سید یوسف رضا گیلانی اورسردار سیدال خان کی بلا مقابلہ کامیابی کا اعلان کیا پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کیا۔

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، انہوں نے نشست سنبھا لنے کے بعد سیدال خان ناصر سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا حلف لیا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تمام سینیٹرز کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی لیڈر شپ اور اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا،انہوں نے کہا کہ میں تمام ارکان کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کی کروں گا، سینیٹ فیڈریشن کی علامت ہے۔

قبل ازیں نومنتخب ارکان سینیٹ کی حلف برداری کے لیے اجلاس میں پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے نئے منتخب ہونے والے ارکان سے حلف لیا۔

Tags: DEPUTY CHAIRMAN SENATE SYEDAL KHAN NASARDEPUTY CHARMAN SENATE ELECTIONSENATE CHAIRMAN ELECTIONSENATE YOUSAF RAZA GILLANISyed Yousaf Raza GillaniSyedal Khan Nasar
Previous Post

شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Next Post

چاند نظرآگیا، پاکستان میں عید الفطر بدھ 10 اپریل کو منائی جائے گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
moon 2024

چاند نظرآگیا، پاکستان میں عید الفطر بدھ 10 اپریل کو منائی جائے گی

imran bushra adiala jail

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹہ ملاقات

roll number slip lahore

لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

truck accident shah noorani

ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں گرنےسے 17 زائرین جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے پاکستان پہنچ گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023