NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
SNGPL schedule ramzan

سوئی ناردرن نے رمضان میں گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
7 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹیڈ( ایس این جی پی ایل) نے رمضان المبارک 2024 کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق گھریلو صارفین کو سحر و افطار کے اوقات میں بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق گھریلو صارفین کو سحر کےاوقات میں صبح 3 بجے سے 6 بجے تک گیس ملے گی جبکہ افطار و کھانے کیلیے دوپہر 3 سے رات 10 بجے تک گیس مہیا کی جائے گی۔

ترجمان نے بتایا کہ ماہ رمضان میں گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر10 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔

Tags: GAS TIMING IN RAMZAN 2024SNGPL RAMZAN 2024 ECHEDULESNGPL SCHEDULESNGPLL RAMZAN SCHEDULE
Previous Post

مظاہر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار، جوڈیشل کونسل کی برطرفی کی سفارش

Next Post

اسٹیٹ بینک نے 2024 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
sbp holiday

اسٹیٹ بینک نے 2024 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

mohsin naqvi pcb

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا محسن نقوی کو سینیٹر نامزد کرنے کا فیصلہ

office timings ramzan

رمضان المبارک 2024 کے دوران سرکاری اداروں اور دفاتر کے اوقات کار جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ ،ازخود نوٹس فیصلوں کے خلاف اپیل کا قانون کالعدم قرار

سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3015 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023