NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court hammer

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے پہلی خصوصی عدالت قائم

Pak Admin by Pak Admin
21 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے پہلی خصوصی عدالت قائم کردی گئی۔

ملک بھر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت خصوصی عدالت میں ہو گی، اس سلسلہ میں پہلی عدالت اسلام آباد میں قائم کی گئی ہے۔

قانون کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت ان کیمرہ کی جائے گی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سونپا گیا ہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت جج ابوالحسنات کریں گے۔

Previous Post

پولیس نے اسد عمر کو بھی سائفر معاملہ پر گرفتار کر لیا

Next Post

علی وزیر اور ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
Next Post
علی وزیر اور ایمان مزاری  3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

علی وزیر اور ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سائفر کیس میں  شاہ محمود کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سائفر کیس میں شاہ محمود کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسد عمر منظر عام پر آگئے ، گرفتاری کی اطلاعات غلط نکلیں

اسد عمر منظر عام پر آگئے ، گرفتاری کی اطلاعات غلط نکلیں

آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کر دی

pm shehbaz

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو کابینہ تقرری کی ایڈوائس بھجوا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023