NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سرگودھا، وین میں گیس سلینڈر دھماکہ  کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

سرگودھا، وین میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
8 جولائی , 2023
in قومی
A A
0

سرگودھا ( نئی تازہ رپورٹ) سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں وین میں گیس سلینڈر دھماکہ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کنٹرول روم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھماکے میں 7 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 14 زخمی افراد میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں بھلوال تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

بیان کے مطابق 5 لاشوں کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی۔

بیان کے مطابق ریسکیو 1122 کو صبح 8 بج کر 35 منٹ پر کال موصول ہوئی ، جس پر 9ایمبولینسز، تین فائر فائٹنگ گاڑیاں اور ایک ریسکیو گاڑی جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی

ریسکیو 1122 کے مطابق موصول کال میں بتایا گیا تھا کہ ایک ہائی ایس میں ایل پی جی سلینڈرگیس لیکیج کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے اور کچھ مسافر اس میں پھنسے ہوئے ہیں۔

Previous Post

یونان کشتی حادثہ ، ایف آئی اے نے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے

Next Post

پاکستان نے فشریز مصنوعات بیرون ملک فروخت کر کے 50 کروڑ ڈالر کمالیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
پاکستان نے  فشریز مصنوعات بیرون ملک فروخت کر کے 50 کروڑ ڈالر کمالیے

پاکستان نے فشریز مصنوعات بیرون ملک فروخت کر کے 50 کروڑ ڈالر کمالیے

ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

عدالت نے سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کو منی لانڈرنگ کیس سے بری کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے اکائونٹ میں 2 ارب ڈالر جمع کرا دیے، اسحاق ڈار

راولپنڈی ،شہری نے آن لائن قرضہ کمپنیوں کی دھمکیوں سے تنگ آکر خود کشی کر لی

راولپنڈی ،شہری نے آن لائن قرضہ کمپنیوں کی دھمکیوں سے تنگ آکر خود کشی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

siraj ul haq resign

الیکشن میں شکست ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

pm shehbaz

شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023