NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے  198 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے 198 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
20 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)اسلام آباد پولیس نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملوں کے مقدمات میں مطلوب تحریک انصاف کے 198 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مختلف کارروائیوں میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والے 198 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مزید گرفتاریوں کے لئے پولیس ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کی کیمروں کی مدد سے شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس نے پرتشدد واقعات پر تھانہ سی ٹی ڈی اور گولڑہ میں مقدمات درج کئے ہیں۔ مظاہروں میں شامل شرپسندوں کے پتھراو، جلاؤ گھیراؤ سے پولیس کے 58 افسران و جوان زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ میں پولیس کی 4 گاڑیاں جل گئیں،9 گاڑیاں توڑ دی گئیں، 25 موٹر سائیکل جلا دئے گئے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث تمام شرپسند عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Tags: ISLAMABAD POLICE CRACKDOWN
Previous Post

ایس ایچ اوز کومطلوب پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم ، اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈائون

Next Post

اسلام آباد، عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ایس ایچ اوز کومطلوب پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم ، اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈائون
اہم خبریں

ایس ایچ اوز کومطلوب پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم ، اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈائون

اسلام آباد، لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پولیس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں پی ٹی آئی کیخلاف...

Read more
Next Post
اسلام آباد، عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گرفتار

اسلام آباد، عمران خان کے بھانجے حسان نیازی گرفتار

محکمہ داخلہ  نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی  لگا دی

حکومت کی رٹ قائم کرنےکے لیے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ، نگران وزیر اعلیٰ

ماں اور بھائیوں سمیت سات افراد کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

ماں اور بھائیوں سمیت سات افراد کا قاتل ساتھی سمیت گرفتار

“روس سے سستا تیل   خریدنے کیلئے معاہدہ کی تیاریاں مکمل “

روس سے جلد سستا تیل پاکستان لانے کی کوشش، اپریل میں پہلے کارگو کی آمد متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

utility stores pakistan

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

cm sindh murad ali shah

سندھ حکومت کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، سولر پینلز پر ٹیکس کی مخالفت کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023