NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistani deported

سعودی عرب، قطر، ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے مزید 139 پاکستانی شہری بے دخل

Pak Admin by Pak Admin
6 فروری , 2025
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سعودی عرب، قطر، موریطانیہ، سینیگال، ملائیشیا اورعمان سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹوں میں مزید 139 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کر دیا گیا۔

امیگریشن ذرائع کے مطابق عراق میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور زائد المیعاد قیام کے الزام میں 34 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا، جن میں سے 2 افراد کو گوجرانوالہ پولیس کے حوالے کیا گیا۔

امیگریشن ذرائع نے بتایا کہ عمان سے 24 شہریوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کی وجہ سے بے دخل کیا گیا، جن میں سے ایک شہری کا نام آئی بی ایم بلیک لسٹ میں شامل تھا، جسے اے ایچ ٹی سی منتقل کیا گیا، جبکہ دیگر 2 میں سے ایک کو لاڑکانہ اور دوسرے کو لاہور انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔

سعودی عرب میں بلیک لسٹ، منشیات، چوری، پاسپورٹ کے بغیر اور دیگر الزامات کے تحت 14 افراد کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ انسانی اسمگلنگ سے بچائے گئے 3 افراد کو موریطانیہ اور 2 کو سینیگال سے ڈی پورٹ کیا گیا، جنہیں انسداد انسانی سمگلنگ ونگ نے حراست میں لے لیا۔

امیگریشن ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ امارات میں منشیات، چوری، زائد المیعاد قیام، پاسپورٹ کھونے اور دیگر الزامات کے تحت سزا پانے والے 19 ملزمان سمیت 31 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔

اس کے علاوہ ملائیشیا میں غیر قانونی امیگریشن کے الزام میں 8 پاکستانیوں کو واپس بھیجا گیا، جب کہ ادیس ابابا اور قطر سے 9 شہریوں کو رہائشی قوانین کی خلاف ورزی، مفرور ہونے، غیر قانونی کام کرنے یا اجر کی شکایت پر بے دخل کیا گیا۔

Tags: Pakistani DeportedPakistanis Deported 10 Countries
Previous Post

گلگت بلتستان حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 6 فروری کو تعطیل کا اعلان

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ: آج اور کل دو ججز کی چھٹی کی وجہ سے اہم کیسز کی سماعت ملتوی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ: آج اور کل دو ججز کی چھٹی کی وجہ سے اہم کیسز کی سماعت ملتوی

Lahore Chief justice

گھروں میں گاڑیاں دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہو گا، ہائی کورٹ سے حکم جاری

KIA Electric Vehicle EV9 Pakistan

کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑی ای وی 9 لانچ کر دی، قیمت 4 کروڑ 32 لاکھ روپے مقرر

model bazar punjab

پنجاب میں 13 نئے ماڈل بازاروں کا آغاز، سستی اور معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

call mobi;le

حکومت نے آئی ایس آئی کو فون اور واٹس ایپ کال ریکارڈنگ کا اختیار دے دیا

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023