NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر7 سال تک قید کی سزا

file Photo علامتی تصویر

پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر7 سال تک قید کی سزا

Pak Admin by Pak Admin
21 جنوری , 2025
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا ، صوبہ بھر میں پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، خلاف ورزی پر 3 سے 7 سال تک قید کی سزا ہوگی ۔

پتنگ بازی، تیاری، فروخت اور نقل و حمل پر 5 لاکھ سے 50 لاکھ تک جرمانہ ہوگا ، پابندی کا اطلاق پتنگوں، دھاتی تاروں، نائلون کی ڈوری، تندی، پتنگ بازی کے مقصد کیلئے تیز دھار مانجھے کے ساتھ تمام دھاگوں پر ہوگا ، پتنگ بازی سے متعلقہ مواد کی تیاری اور نقل و حمل پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

پنجاب میں پتنگ اڑانے والے کو 3 سے 5 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی، پتنگ ساز اور ٹرانسپورٹر کو 5 سے 7 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی، پتنگ بازی میں ملوث بچے کو پہلی بار 50 ہزار جبکہ دوسری بار ایک لاکھ جرمانہ ہوگا۔

واضح رہے کہ پتنگ بازی کے دوران تیز دھار ڈور کے استعمال سے کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا قانون منظور کروایا گیا ہے۔

Tags: Kite Flying Ban LawPunjab Kite Flying Ban
Previous Post

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، حاضری استثنیٰ کی درخواست مسترد

Next Post

تمام ٹیمیں جرسیوں پر ٹورنامنٹ کا لوگو اور میزبان ملک کا نام درج کرنے کی پابند ہیں، آئی سی سی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
cricket icc

تمام ٹیمیں جرسیوں پر ٹورنامنٹ کا لوگو اور میزبان ملک کا نام درج کرنے کی پابند ہیں، آئی سی سی

supreme court pakistan

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل ) نذر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

flights schedule Pakistan

انسانی اسمگلنگ: ایئرپورٹس پر 9 شہروں سے آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کی ہدایت

border of Afghanistan Pakistan

غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

FIA islamabad

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابق رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینےکا فیصلہ معطل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023