NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راولپنڈی: محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کے خلاف مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی

راولپنڈی: محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کے خلاف مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی

Pak Admin by Pak Admin
13 اکتوبر , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) محکمہ صحت کے حکام نے راولپنڈی میں ڈینگی مچھر پر قابو پانے کے لیے مچھلیوں کی مدد حاصل کر لی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈینگی مچھر کا پھیلاؤ روکنےکے لیے محکمہ صحت کی جانب سے خاص قسم کی مچھلیوں کی مدد حاصل کی گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں گندے پانی میں خاص قسم کی مچھلیاں چھوڑ دی گئی ہیں۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر آصف ارباب خان کے مطابق تحقیق سے یہ سامنے آیا کہ چھوٹےسائز کی مچھلیاں ڈینگی لاروا کھاتی ہیں، محکمہ صحت نے مچھلیاں پانی میں چھوڑنے کے لیے محکمہ فشریز کی مدد حاصل کی ہے۔

حکام کے مطابق خاص قسم اور خاص سائزکی مچھلیاں ڈینگی لاروا کھاکراس کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں، راولپنڈی میں ڈینگی کے خاتمےکے لیے ہرممکن طریقہ استعمال کیا جارہا ہے۔

پنجاب میں ڈینگی کے سب زیادہ کیسز ان دنوں راولپنڈی سے رپورٹ ہو رہے ہیں، گذشتہ 24 گنٹوں کے دوران سامنے آنے والے 102مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے ڈینگی کے 3 جبکہ چکوال اور سیالکوٹ سے 2،2 کیسز رپورٹ ہوئے۔ فیصل آباد، پاکپتن، چنیوٹ، سرگودھا،اٹک،رحیم یار خان، قصور اور گوجرانوالہ سے ڈینگی کا ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔ رواں سال کےدوران پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 3 ہزار 403 مریض سامنے آچکے ہیں۔

Tags: dengue fish Rawalpindi
Previous Post

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

Next Post

چینی وزیر اعظم لی کیانگ کا دورہ پاکستان ، گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

چینی وزیر اعظم لی کیانگ کا دورہ پاکستان ، گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح ہو گا

pakistani students

پنجاب میں 15 اکتوبر سے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

parliament

آئینی ترمیم ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

Petrol Diesel Price October 2024

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹرمہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیے

working women hostel

اسلام آباد میں کام کرنے والی خواتین کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023