NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
fia

جج مخالف مہم پرعمران ریاض سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

Pak Admin by Pak Admin
13 ستمبر , 2024
in قومی
A A
0

سوشل میڈیا پر جج کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں عمران ریاض اور مشیرخیبرپختونخواسمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔

ذرائع کے مطابق جج کے بھتیجے احمد صدیق کی شکایت پر یہ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔جس میں صحافی اور یو ٹیوبرعمران ریاض سمیت دیگر افراد نامزد ہیں۔

ایف آئی آرکے متن کے مطابق احمد صدیق نے کہا کہ ملزمان نے سوشل میڈیا پر ان کے چچا کے خلاف منفی بیانیہ بنایا، ان کے چچا عدلیہ کے رکن ہیں جن پر کرپشن کے بے بنیاد الزمات لگائے گئے ہیں۔

مقدمے میں مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مصدق عباسی ،مجاہد علی شاہ، اللہ نواز، سہیل احمد، عمر صدیق، صدیق انجم اور طارق سلیم کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Tags: FIA Imran Riaz
Previous Post

اسلام آباد کےصارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف نہیں ملے گا، آئیسکو کا اعلان

Next Post

چین میں ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال کا اضافہ کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
china retirement age

چین میں ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال کا اضافہ کر دیا گیا

petrol pakistan

حکومت نے پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان کر دیا

Aditi Siddharth

ادیتی راؤ حیدری اورسدھارتھ سوریا نارائن شادی کے بندھن میں بندھ گئے

students

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

t20 world cup

انگلینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023