NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
fedearl cabinet

File Photo

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج نہیں ہو گا، جمعہ کو طلب کیے جانے کا امکان

Pak Admin by Pak Admin
23 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا ہے، اب یہ اجلاس کل جمعہ کے روزبلائے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج جمعرات کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر تفصیلی بحث متوقع تھی، تاہم اب اس اجلاس کو مؤخر کر کے کل جمعہ کے روز بلائے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اس اجلاس میں کابینہ کے زیر التوا ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان سے اہم امور پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

Tags: Cabinet Meeting Postponed
Previous Post

پیکا ترمیمی بل کی تفصیلات،اتھارٹی ارکان کون، کس کو کتنی سزا ملے گی

Next Post

جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بنا یا، پی ٹی آئی کا حکومت سے جاری مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post

جوڈیشل کمیشن کیوں نہیں بنا یا، پی ٹی آئی کا حکومت سے جاری مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ

prime minister shehbaz

مصنوعی ذہانت مواقع اور چیلنجز دونوں فراہم کر رہی ہے، وزیر اعظم کا تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

supreme court pakistan

ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پرسپریم کورٹ کا 6 رکنی بینچ تشکیل

ڈیجیٹل مردم شماری،  ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں  سات روز کی توسیع کر دی گئی

خام خوراک کی برآمدات میں 13.83 فیصد اضافہ ،باسمتی چاول مہنگے ہو گئے، ادارہ شماریات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Eid holidays

پاکستان میں عیدالفطر پیر 31 مارچ کو منائی جائے گی، اہم تفصیلات

محمد یار ولانہ کو رجسٹراراسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا

محمد یار ولانہ کو رجسٹراراسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023