NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
solar panels

حکومت کا اسلام آباد کے اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
20 جولائی , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے اسلام آباد کے اسکولوں میں سولر انرجی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے 100 پرائمری اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔ اور اگلے 2 ماہ میں منصوبہ مکمل ہونے کی امید ہے۔

وزارت تعلیم کے حکام کے مطابق منصوبے کا مقصد بجلی کی لاگت کو کم کرنا ہے۔ جبکہ یہ اقدام قابل تجدید توانائی کے ذرائع کو استعمال میں لانے اور اسلام آباد کے کاربن فٹ پرنٹ کو کم کرنے کی ایک بڑی کوشش کا حصہ ہے۔ حکام کے مطابق یہ منصوبہ نہ صرف بجلی کی لاگت کو کم کرے گا بلکہ اسکولوں کے لیے توانائی کا ایک صاف ،پائیدار ذریعہ بھی فراہم کرے گا۔

منصوبے کے تحت منتخب اسکولوں کی چھتوں پر سولر پینلز کی تنصیب کی جائے گی۔ اورہر اسکول کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے شمسی توانائی کا نظام ڈیزائن کیا جائے گا۔ اس اقدام سے وزارت تعلیم کو بجلی اخراجات کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کے بچت ہو گی۔

Tags: Islamabad 100 schools solar projectIslamabad schools solar energy
Previous Post

کینیڈا لیگ، بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہیں ہوں گے، پی سی بی

Next Post

اگر2017 میں نوا حکومت نہ ختم کی جاتی تو پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا، اسحاق ڈار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
minister isahaq dar

اگر2017 میں نوا حکومت نہ ختم کی جاتی تو پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا، اسحاق ڈار

sugar fed usc

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی فروخت بند

students

تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لئے ایکسپریس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

چوروں کی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت  ۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

چوروں کی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کا انتقال

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کا انتقال

الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

الزامات، زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023