NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Shadab Lanka Primier League

شاداب خان کی لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں بھی چار وکٹیں

Pak Admin by Pak Admin
4 جولائی , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائنڈر شاداب خان نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں۔

سری لنکن ٹی 20 کرکٹ لیگ میں شاداب خان نے کولمبو اسٹرائیکرز کی طرف سے کھیلتے ہوئے گال مارولز کے خلاف چار اوورز میں 22 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کوپویلین بھیجا

مسلسل دوسرے میچ میں چار کھلاڑیوں کوآئوٹ کرنے پر شاداب نے ایک بار پھر تماشائیوں کی خوب داد سمیٹی۔

یاد رہے منگل کو کھیلے گئے میچ میں شاداب خان نے کینڈی فالکنز کے خلاف بھی چار وکٹیں حاصل کیں اور شاندار ہیٹرک کی۔

فالکنز کے خلاف میچ میں شاداب خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔

شاداب خان لنکا پریمیئر لیگ میں اب تک 8 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Tags: CRICKETER SHADAB WICKETSLANKA PRIMIER LEAGUE SHADAB KHANSHADAB 4 WICKETSSHADAB KHAN HAT TRICK LPLSHADAB KHAN LPL
Previous Post

جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی گئی

Next Post

پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students paper examination

پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

official holiday GB

خیبر پختونخوا، یکم محرم الحرام کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہو گی

students

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے نتیجہ کا اعلان 12 جولائی کوکرے گا

students examination

میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

اسپیکرنے تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

crescent

پاکستان میں یوم عاشور 6 جولائی کو ہو گا، سیکیورٹی کے سخت اقدامات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023