NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students girls papers

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو2024 کے منسوخ شدہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری

Pak Admin by Pak Admin
18 مئی , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ)‌ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو 2024 کے اپریل میں منسوخ ہونے والے پیپرز کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی، نئے جاری شدہ شیڈول کے مطابق منسوخ شدہ پیپرز 23 سے 25 مئی 2024 کے دوران ہوں گے۔

لاہور بورڈ حکام کے مطابق 12ویں جماعت کے پرائیویٹ امیدواروں کی رولنمبر سلپس اپ لوڈ کر دی گئی ہیں اور ان کے گھروں کے ایڈریس پر رولنمبر سلپس بھجوا دی گئی ہیں، انٹرمیڈیٹ( پارٹ ٹو) کے ریگولر امیدواروں کی رولنمبر سلپس بھی بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں، تعلیمی ادارے دیئے گئے لاگ ان اور پاسورڈ کے زریعے رولنمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے جاری کردہ نئے شیڈول کے مطابق 20 اپریل 2024 کو منسوخ ہونے والے انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کے کیمسٹری اور دیگر مضامین کے پیپرز اب جمعرات 23 مئی 2024 کو ہوں گے

نئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق 23 اپریل کو منسوخ ہونے والا پیپراب جمعہ 24 مئی کو ہوگا، اسی طرح 22 اپریل 2024 کو منسوخ ہونے والا انگلش لازمی کا پرچہ اب 25 مئی 2024 بروز ہفتہ ہوگا۔

Tags: BISE LAHORE INTER NEW SCHEDULECLASS 12 PAPERS NEW DATESLAHORE BOARD CANCELLED PAPERS CLASS 12LAHORE BOARD INTERMEDIATE REVISED DATE SHEETLAHORE CLASS 12 PAPERS NEW DATES 2024REVISED DATE SHEET 2024 LAHORE
Previous Post

سپریم کورٹ، جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Next Post

کرغیزستان سے دو روز میں 5 خصوصی پروازیں پاکستانی طلبا کووطن لائیں گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
aeroplane pia

کرغیزستان سے دو روز میں 5 خصوصی پروازیں پاکستانی طلبا کووطن لائیں گی

fbr sim

نان فائلرز سم کی بندش سے بچنے کےلئے فوری گوشوارے جمع کرادیں، ایف بی آر

punjab assembly

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، ہتک عزت بل 2024 ایجنڈے میں شامل

wheat crop

گندم کی ترسیل کے لیے پرمٹ کی شرط عائد نہیں کی ، محکمہ خوراک پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں  کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

اپیکس کمیٹی اجلاس،سکیورٹی منصوبوں کی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ، سوشل میڈیا کردار کا جائزہ

ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلباء پر 2 سال کے لیے پابندی عائد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023